Respect poetry in urdu
We have collection Of Motivational Quotes, Death Quotes, Brother Quotes, Friends Quotes On this Blog Kinzawrites.com so visit Daily.
جب آپ کسی کو عزت دیں تو ساتھ پھکی بھی دیں تاکہ
وہ عزت ہضم کر لے ورنہ بے نسلے لوگ عزت اگل دیتے ہیں
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں؟ جنہیں
حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جائے؟
ہر چیز ہم لوگ پیسوں سے خرید سکتے ہیں
لیکن عزت اور نصیب اور قسمت نہیں خرید سکتے
جب کوئی آپ کو آپ کی اوقات سے زیادہ
عزت دے تو اسے وہاں ہی خدا خافظ کہہ دیں
انسان غیروں سے ملی عزت اور اپنوں
سے ملی زلت کبھی نہیں بھول سکتا
ہر عورت تمہارا پیسہ دیکھ کر نہیں بکتی کچھ
شہزادیوں کو جیتنے کے لیے تمہیں ترازو کے پلڑے
میں دولت نہیں عزت کی مقدار بڑھانی ہوگی
عزت انسان کی نہیں ضرورت کی
ہوتی ہے ضرورت ختم تو عزت ختم
مرد کی دی گئی عزت ہی
عورت کے لئے محبت ہوتی ہے
ہم کسی کے سامنے جھکتے نہیں ہیں
ہو نہیں عزت جہاں رکتے نہیں ہیں
جس لڑکی کو ماں باپ کی عزت کی فکر
ہو وہ محبت تو کیا بادشاہت بھی ٹھکرا دیتی ہے
Respect poetry in urdu to copy and paste
اگر عورت کو عزت ملے تو وہ
محبت بھی قربان کر دیتی ہے
عورت کو عزت رب نے تحفے میں
دی ہے اور مرد کو کمانی پڑتی ہے
عزت بھی اسی کے کرو جو عزت کے لائق ہو
محبت لاکھ قیمتی سہی لیکن عزت انمول ہوتی ہے
جب عزت دینے والا اللہ ہے تو کسی
کے برا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت
دے عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
پیسے کو اہمیت نا دو کیونکہ پیسے سے
لوگ تو خریدے جا سکتے ہیں لیکن عزت نہیں
عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو تو
کسی کے برا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے
ہم کسی کے سامنے جھکتے نہیں
جہاں عزت نہ ملے وہاں روکتے نہیں
جو دو گے وہی لوٹ کر آئے
گا وہ عزت ہو چاہے دھوکہ
انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی
چاہیے رشتہ چاہے کوئی بھی ہو
لوگوں کو عزت ان کی اوقات کے مطابق
دیں کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے
کسی کو پسند نا پسند کرنا الگ بات ہے
لیکن پہلے اس کی عزت کرنا سیکھیں
جن کی کوئی عزت نہیں ہوتی وہ دوسروں
کو بے عزت کر کہ فخر محسوس کرتے ہیں
عزت کرنے سے عزت ملے گی
ٹھکراؤ گے تو ٹھکرا دیے جاؤ گے
جن سے محبت کی جاتی ہے نا ان کی
عزت محبت سے زیادہ کی جاتی ہے
عزت بنانے میں صدیاں گزر جاتی ہیں اور
لوگ بدنام کرنے میں ذرا سی بھی دیر نہیں کرتے